بدر کا عربی میں مطلب ہے: پورا چاند
غزوہ بدر کا دوسرا نام فرقان
ابوجہل جنگ بدر میں کفار کا سردار تھا۔
جنگ بدر اسلام کی پہلی جنگ تھی۔
غزوہ بدر میں 70 کافر مارے گئے۔
غزوہ بدر کو یومِ کسوٹی بھی کہا جاتا ہے۔
یہ منگل 13 مارچ 624 عیسوی (17 رمضان المبارک 2 ہجری) کو شہر بدر کے قریب لڑی گئی۔
جنگ بدر میں 14 مسلمان مارے گئے۔
جنگ بدر میں کفار کی تعداد 1000 تھی
سورۃ الانفال میں مذکور ہے۔
غزوہ بدر میں 1000 فرشتوں نے شرکت کی۔
کل: مسلم 313-317
مہاجرین: 82-85
انصار: 231
اوس: 61
خزرج: 170
2 گھوڑے
70 اونٹ
Comments
Post a Comment
If Anyone Has Any Problem, They Can Ask.