Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Quran Majeed

ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات

  *1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*  سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 *2  غصے کو قابو میں رکھو* سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134 *3  دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،* سورۃ القصص، آیت نمبر 77 *4  تکبر نہ کرو،*  سورۃ النحل، آیت نمبر 23  *5  دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*  سورۃ النور، آیت نمبر 22 *6  لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*  سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 *7  اپنی آواز نیچی رکھا کرو،* سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 *8  دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*  سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11 *9  والدین کی خدمت کیا کرو،* سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23 *‏10  والدین سے اف تک نہ کرو،* سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23 *11  والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*   سورۃ النور، آیت نمبر 58 *12  لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*   سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282 *13  کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*   سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36 *14  اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*...