1 علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟ جواب *9نومبر 1877* 2 علامہ اقبال کب فوت ہوئے تاریخ جواب *21 اپریل 1938* 3 علامہ کے دو یورپی اساتزہ کے نام لکھیے جواب *1اے بی براون 2سر ٹامس آرنلڈ* 4 اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا جوب *کریم بی بی* 5 جاوید نامہ کا سال اشاعت کیا ہے جواب *1932* 6 بانگ درا کب شائع ہوئی جواب *1924* 7 بانگ درا کی پہلی نظم کا عنوان کیا ہے جواب *ہمالہ* 8 علامہ اقبال کس ہندوستانی ریاست میں بغرض علاج گئے تھے جواب *دہلی* 9اقبال کس ریاست کے جج بننا چاہتے تھے جواب *حیدرآباد* ...
All Subject Question Answers And MCQs Will Be Provided And In Addition To The Repeated Questions Appearing In The Jobs Test Will Be Provided Along With The Answer And Will Provide Information About Pakistan And Also About The Whole World. Read It Yourself And Share It With Your Friends. The Best Knowledge Website.