بدر کا عربی میں مطلب ہے: پورا چاند غزوہ بدر کا دوسرا نام فرقان ابوجہل جنگ بدر میں کفار کا سردار تھا۔ جنگ بدر اسلام کی پہلی جنگ تھی۔ غزوہ بدر میں 70 کافر مارے گئے۔ غزوہ بدر کو یومِ کسوٹی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ منگل 13 مارچ 624 عیسوی (17 رمضان المبارک 2 ہجری) کو شہر بدر کے قریب لڑی گئی۔ جنگ بدر میں 14 مسلمان مارے گئے۔ جنگ بدر میں کفار کی تعداد 1000 تھی سورۃ الانفال میں مذکور ہے۔ غزوہ بدر میں 1000 فرشتوں نے شرکت کی۔ کل: مسلم 313-317 مہاجرین: 82-85 انصار: 231 اوس: 61 خزرج: 170 2 گھوڑے 70 اونٹ
All Subject Question Answers And MCQs Will Be Provided And In Addition To The Repeated Questions Appearing In The Jobs Test Will Be Provided Along With The Answer And Will Provide Information About Pakistan And Also About The Whole World. Read It Yourself And Share It With Your Friends. The Best Knowledge Website.